مرکز کمیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) جسم پر وہ نقطہ جو اس طرح عمل کرتا ہے جیسے جسم کا تمام مادہ کمیت اس پر مرکوز ہو گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) جسم پر وہ نقطہ جو اس طرح عمل کرتا ہے جیسے جسم کا تمام مادہ کمیت اس پر مرکوز ہو گیا ہو۔